نسخہ براٸے پانی کی تھیلیاں یوٹرس میں
اکسیر ورمی 1000 ملی گرام کیپسول صبع و شام کھانے کے گھنٹہ بعد دیں
پانچ ملین ایک ماشہ صبع و شام خالی پیٹ پانی سے دیں
اور غزاٸیں
کدو ٹنڈے شلجم وغیرہ دیں
پانچ ملین ایک ماشہ صبع و شام خالی پیٹ پانی سے دیں
اور غزاٸیں
کدو ٹنڈے شلجم وغیرہ دیں
اکسیر ورمی کا نسخہ ۔۔
ہلدی
ملٹھی
سونف
تینوں ہم وزن سفوف کرکے تین تولہ لیں
ریوند خطاٸی تین تولہ
اور ایک تولہ کشتہ سنکھ شامل کرکے کیپسول 1000 ملی گرام کے بھر لیں
ملٹھی
سونف
تینوں ہم وزن سفوف کرکے تین تولہ لیں
ریوند خطاٸی تین تولہ
اور ایک تولہ کشتہ سنکھ شامل کرکے کیپسول 1000 ملی گرام کے بھر لیں
پانچ ملین ۔۔
سنامکی 8 تولہ
ریوند چینی 5 تولہ
نوشادر 3 تولہ
فلفل سیاہ 2 تولہ
ریوند چینی 5 تولہ
نوشادر 3 تولہ
فلفل سیاہ 2 تولہ
تمام کو سفوف کرلیں
حکیم چوھدری طارق حسین
No comments:
Post a Comment