Friday, November 22, 2019

الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟


الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گزشتہ سے پیوستہ :-
آپ سبکی حوصلہ افزائی، محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے مشکور ھوں.
عنوان : ادویات کا تعارف.
-: سکروفلوسز گروپ :-
🌿 سکروفلوسو جیاپون (S10)
سکروفلوسو 1 اور فیبریفیوگو 1 کا مرکب و مشترکہ اثر رکھتی ھے. اسکا عجیب نام جیاپون ھے، یعنی جاپانی سکروفلوسو 1890 میں جاپان میں ھیضہ کی بے قابو وبا کا علاج اسی دوا سے کیا گیا تھا، عصبی عوارض کا مؤثر علاج ھے اعصابی نظام پر اثر انداز ھے، جن کی مدد سے لمفادی اعضاء اپنے افعال سرانجام دیتے ھیں مزید حلقہ اثر معدہ، جگر، پتہ اور انتڑیوں پر ھوتا ھے، وبائی اور متعدی بیماریاں مثلاََ ھیضہ، پیٹ درد، اسہال، قے، متلی، سر درد، چکر ، بخار، پیچش وغیرہ کو دور کرتی ھے، سرطان کے خلاف مزاحمت کرتی اور روکتی ھے، سنگرھنی میں کینسروسو 3 کے ساتھ استعمال کرواتے ھیں، گیسز، تبخیر معدہ، ریاح، اپھارہ، تیزابیت، کلیجہ کا جلنا، طاؤن، ھاضمہ کی خرابی، مڑوڑ اور درد قولنج میں مفید ھے، اپینڈکس میں اسے طاقتور خوراکوں میں استعمال جائے، تشنجی کھانسی میں پیٹوریل 4 کے ساتھ استعمال کرواتے ھیں.
درجہ ذیل میں مفید ھے:-
🌡📍ھیضہ
🌡📍وبائی نزلہ
🌡📍زکام
🌡📍دست
🌡📍پیچش
🌡📍بخارات
🌡📍قے
🌡📍مرگی
🌡📍طاؤن
🌡📍قولنج
🌡📍درد شقیقہ
🌡📍بدھضمی
🌡📍تیزابیت معدہ
🌡📍تپ کاھی
🌡📍یک طرفہ سر درد
🍒درجہ اوّل ڈائلوشن:-
🌡📍پیٹ درد
🌡📍ھیضہ
🌡📍اسھال
🌡📍پیچش
🍒درجہ دوم ڈائلوشن:-
🌡📍تیزابیت معدہ
🌡📍جلودھر
🌡📍اسھال
🌡📍جلد پر سرخ داغ دھبے
🌡📍ورم نرخرہ
🌡📍بخار
🌡📍طاعون
🌡📍گھنٹھیا
🍒درجہ سوم ڈائلوشن:-
🌡📍مرگی
🌡📍گھنٹھیاوی بخار
🌡📍ٹائیفائیڈ
🌡📍ھلکے کتے کا زھر
🌡📍معدہ کی تیزابیت
🌡📍بچوں کا ھیضہ
🍒بلند طاقت ڈائلوشن:-
🌡📍جلودھر
🌡📍مرگی
🌡📍خونی پیچش
🌡📍قبض
🌡📍اعصابی عوارض
🍒مدر گلوبلز خشک:-
ھیضہ سے بچاؤ کے لیئے حفظ ماتقدم کے طور پر 5 گولیاں، دن میں دو بار لیں۔ شراب پینے کا جنون 1 گولی فی خوراک ھر گھنٹے کے بعد استعمال کرواتے ھیں. ترش ڈکار میں 5 گولی فی خوراک کھانے کے بعد، طاعون میں 4 گولی فی خوراک کھانے کے بعد.
🍒کمپریس:-
سکروفلوسو جیاپون کی 10 گولیاں، سفید بجلی کے 20 قطرے 120 ملی لٹر (4 اونس) پانی میں حل کر کے ھیضہ، پیچش، اپینڈکس میں پورے پیٹ پر کمپریس لگایا جاتا ھے.
🌿 سکروفلوسو 11- S11
(اینٹی مال ڈی مر)
یہ قے کے خلاف دوا ھے، اگر ھوائی جہاز، ریل گاڑی اور بس کے سفر کے دوران قے اور متلی ھو تو یہ دوا استعمال کی جاتی ھے، معدے اور گلے کے اعصاب پر بھی اثر رکھتی ھے۔
متلی یا قے کا مؤثر علاج ھے، مستورات میں حمل کے دوران متلی و قے ھو، مثانہ و گردہ کے عصبی نظام پر اثر رکھتی ھے، عصبی سردرد، درد شقیقہ، دوران سفر سر چکرانا وغیرہ.
🌿 سکروفلوسو 12- S12
یا مارینا
آنکھوں کے عوارض کا شاندار علاج ھے، کارنیا پر خاص اثر اندازی کرتی ھے، اگر آنکھوں میں سوزش ھو تو انجائیکٹو 3 ساتھ شامل کریں، زیادتی عمر کے باعث کمزوری نظر ھو تو ساتھ C5 شامل کریں۔ اگر موتیا بند کی وجہ سے گھنٹھیاوی مادہ ھو تو ساتھ A2 C5 S5 کا مرکب شامل کیا جائے، اگر شوگر کی وجہ سے نظر روز بروز کم ھو رھی ھو تو ساتھ F1، C6 ،S2 کا مرکب شامل کر لیا جائے.
آنکھوں میں روشنی کی کمی کا سبب اگر گردوں کے عوارض ھوں تو ساتھ F1 C6 S6 کا مرکب دیا جائے، کارنیا پر سفید داغ، سرخی، موتیا پر کنٹرول کرتی ھے اور ھر طاقت میں فائدہ دیتی ھے.
🌿 سکروفلوسو سولا سیٹو (لاس)
قبض کا فوری علاج ھے، متواتر کھانے سے دائمی قبض کو جڑ سے ختم کرتی ھے، معدہ و آنتوں کے زھریلے اور فاسد مادے کو خارج کرتی ھے، اوجھری کے فعل کو تیز، فعال اور بہترین کرتی ھے، آنتوں کے غدود کو تحریک دیتی ھے آنتوں میں گھومڑ یا رسولیاں ھوں، انتوں میں گانٹھ پڑ جانا میں فائدہ مند ھے.
سر چکرانا اور اعصابی امراض میں مفید ھے، انتڑیوں کے عوارض میں دیگر ادویات کینسروسو 2، کینسروسو 10، سکروفلوسو 2 کے ساتھ مزید مفید مؤثر اور قوی الاثر ھے.
زیادہ تر درجہ اول میں مستعمل ھے، مندرجہ بالا تمام امراض میں کسی بھی تجویز شدہ دوا کے ساتھ رات کو اندازاََ 20 سے 25 گولیاں نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ.
یہ سکروفلوسوز کی آخری قسط ھے، ان شاء الله عزوجل آئندہ قسط میں لنفاٹیکوز گروپ شروع کرتا ھوں.
( جاری ھے )
💡💡💡مہربانی سے اسے شئیر فرما کر میرے ساتھ علم کی روشنی بانٹنے میں شریک ھوں تاکہ زیادہ سے زیادہ اور لوگ بھی مستفید ھوں.
🌿🍑شکریہ🍑🌿
سابقہ تمام اقساط میرے گروپ ( امراض کا شافی علاج ) پر موجود ھیں جنہوں نے پہلی قسطوں کا مطالعہ نہیں فرمایا وہ وھاں سے دیکھ لیں. شکریہ.

الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟



الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گزشتہ سے پیوستہ :-
آپ سبکی حوصلہ افزائی، محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے مشکور ھوں.
عنوان : ادویات کا تعارف.
-: سکروفلوسز گروپ :-
🌿 سکروفلوسو (6) S6:-
گردوں میں پتھری کو خارج کرنے والی بیش قیمت دوا ھے، سکروفلوسو 2 مثانہ اور سکروفلوسو 6 گردوں کے لیے مخصوص ھے.
سکروفلوسو 6 گردوں میں سے ریتلے ذرات یا پتھریوں کا اخراج کرتی ھے، جبکہ سکروفلوسو 2 مثانہ میں پتھریوں کو خارج کرنے میں زیادہ مؤثر ھے، بہرحال یہ ادویہ مل کر گردے مثانے پر اپنا مخصوص اثر مرتب کرتی ھیں، کیلشیم کے تلچھٹ اور غلاظتوں کو خارج کرتی ھے، جوڑوں کے درد و سوزش، جوڑوں میں یورک ایسڈ کا اجتماع، شریانوں میں سختی، معدہ کی تیزابیت، بدھضمی، بھوک و پیاس یا جلودھر، دل و شریان کی سختی. (Sclerosis of Heartartries) میں فائدہ مند ھے.
مثانہ و گردہ کے تمام عوارض، بدھضمی (ترش و ٹھنڈی اشیاء کے باعث) جسم کا دن بدن سوکھتے جانا، مالیخولیا، پٹھوں کی کمزوری، کسی عضو کا سوکھ یا سکڑ جانا.
مدر گلوبلز خشک:-
گردوں کے امراض اور پتھری خارج کرنے کے لئے ایک سے پانچ گولیاں ھر کھانے کے بعد دی جائیں، شوگر میں ھر کھانے کے بعد پانچ گولیاں، پیشاب میں رکاوٹ یا درد ۔ دو گولیاں ھر تین گھنٹے بعد، پیشاب میں رکاوٹ ۔ ایک گولی ھر گھنٹے بعد.
غسل:-
مثانے کی سوزش اور پیشاب کے درد و تکلیف سے آنے کی صورت میں روزانہ غسل کرانا مفید ھے.
🌿 سکروفلوسو (7) S7:-
دائرہ عمل:-
لمفادی ساختہ غدود، غدودوں کے عوارض، معدہ، امعاء، میوکس ممبرین کے امراض میں مفید ھے.
دموی و بلغمی امراض کے لیئے یکساں مفید ھے، سکروفلوسو 1 اور انجائیوٹیکو کا مشترکہ اثر رکھتی ھے، سوزش امراض کو دور کرتی ھے، جسمانی دردیں، زخم، جوڑوں کی دردیں، گھنٹھیا وغیرہ.
درجہ اول ڈائیلوشن:-
معدہ کی تیزابیت، جوڑوں کا درد، سوزش، ترش ڈکار، ورم مثانہ.
درجہ دوم ڈائیلوشن:-
پیشاب میں البیومن کا اخراج، ورم مثانہ، پیشاب کی بندش، پیشاب میں جراثیم، فاسفیٹ مادے کا اخراج، گھنٹھیا.
درجہ سوم ڈائیلوشن:-
گردہ مثانہ کے امراض، ذیابیطس.
بلند طاقت دوا:-
شوگر ، گردے کے پیچیدہ امراض اور پیشاب میں مختلف مادوں کا اخراج.
🌿 سکروفلوسو (8) S8:-
دائرہ عمل:-
لمفادی نظام و متعلقہ اعضاء، غدود، میوکس ممبرین، معدہ اور امعاء -
یہ سکروفلوسو 1 اور انجائیوٹیکو نمبر 3 کا مرکب ھے - دوران خون کو درست کرنے میں شاندار ھے، یہ ایسے لمفاوی ساخت میں موثر ھے جسکا رحجان دموی ھو.
🌿 سکروفلوسو (9) S9:-
دائرہ عمل:-
لمفادی نظام و اعضاء، غدود، عشائے مخاطی، امعاء، جگر، جلد، پتہ و تلی، حرام مغز۔
یہ سکروفلوسو نمبر 5 اور فیبریفیوگو 1 کا مرکب ھے، صفراوی مزاج مریضوں کی قبض و بخار کی زیادتی کو کم کرتی ھے. جگر کے فعل میں تحریک پیدا کرتی ھے، بخاروں کے درجہ حرارت کو کم کرتی ھے.
( جاری ھے )
💡💡💡مہربانی سے اسے شئیر فرما کر میرے ساتھ علم کی روشنی بانٹنے میں شریک ھوں تاکہ زیادہ سے زیادہ اور لوگ بھی مستفید ھوں.
🌿🍑شکریہ🍑🌿
سابقہ تمام اقساط میرے گروپ ( امراض کا شافی علاج ) پر موجود ھیں جنہوں نے پہلی قسطوں کا مطالعہ نہیں فرمایا وہ وھاں سے دیکھ لیں. شکریہ.

الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟


الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گزشتہ سے پیوستہ :
آپکی سبکی حوصلہ افزائی، محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے مشکور ھوں.
یہ قسط کام کی انتہائی زیادتی و مصروفیت کی وجہ سے کچھ تاخیر سے پیش کر رھا ھوں جسکی معذرت چاھتا ھوں.
عنوان : ادویات کا تعارف.
-: سکروفلوسز گروپ :-
🌿 سکروفلوسو (5) S5:-
سکروفلوسو نمبر 2 اور سکروفلوسو نمبر 3 کی مشترک خصوصیات کی حامل ھے، معدہ پر خاص اثر رکھتی ھے، پتے جگر کی رطوبت کے اخراج، جلد پر شفاء بخش اثرات، غدودوں اور آنتوں پر اثرات، غدودی نظام میں تحریک پیدا کرتی ھے، معدہ و جگر کی تمام خرابیوں میں مؤثر ھے ۔ جیسے:-
🍇 شراب نوشی کے جگر پر اثرات
🍎 متلی و قے
🍇پرانی قبض
🍎بدھضمی
🍇اسھال
🍎بادی بواسیر
🍇ترش ڈکار
🍎آنتوں کی دق سل
🍇درد قولنج
🍎صفراوی پتھریوں کا اخراج
🍇جوڑوں کا درد
🍎گھنٹھیا
🍇خارش
🍎چھپاکی
🍇جلندار پھوڑے
🍎داد
🍇جلن
🍎ھاتھ پاوں کا پھٹنا
🍇فیل پاء
🍎اگزیما
🍇گوشت خور پھوڑا
🍎گھومڑ
🍇دبے ھوئے دانے
🍎اعصابی نظام
درجہ ذیل میں مفید ھے:-
🍇گردے کی پتھری
🍎گوشت خور پھوڑے
🍇ٹھنڈے پھوڑے
🍎جلندار پھوڑے
🍇پرانی قبض
🍎سردیوں میں ھاتھ پاوں کی سوجن
🍇چھپاکی
🍎خارش
🍇پرانا نزلہ و زکام
🍎اسھال
🍇نظام ھضم کی خرابیاں (خاص طور پر وہ جو جلدی امراض کے باعث ھوں)
🍎فیل پاء
🍇غدود کے امراض
🍎گلہڑ
🍇دردیں
🍎درد رینگن
🍇گھنٹھیا
🍎جوڑوں کا پرانا درد
🍇بادی بواسیر
🍎جلدی عوارض
🍇ماھواری کا درد
🍎بانجھ پن زنانہ
🍇ایگزیما
🍎گلے و حلق کا ورم
🍇نگلنے میں دشواری
🍎صفراوی پتھریاں
🍇آنتوں کی دق و سل
🍎قے
🍇ریڑھ کی ھڈی کی سوزش
🍎پھیپھڑوں کی دق
🌿درجہ اول ڈائیلوشن:-
پیشاب کی پتھری اور پھوڑے پھنسیاں اور دبے ھوئے دانوں کو باھر نکالنے کے لئے.
🌿درجہ دوم ڈائیلوشن:-
صفراوی مزاجوں کی قبض، عصبی بہرہ پن، بدھضمی، بالوں کا گرنا، کمر درد، جوڑوں کا درد، آدھے سر کا درد.
🌿درجہ سوم ڈائیلوشن:-
جلدی بیماریاں، چہرے پر دقی اثرات، اگزیما، قے، اسھال.
🌿بلند طاقت ڈائیلوشن:-
برص سفید داغ فوطوں کی خارش، مزمن چھپاکی، خشک خارش، کھجلی، اگزیما.
🌿مدر گلوبلز خشک
سرطان، شراب کی طلب، ترش ڈکار، نگلنے میں دشواری، پیشاب کی پتھری، صفراوی مزاج کے لئے بطور ٹانک، پانچ سے دس گولیاں کھائیں، پیشاب کی رکاوٹ میں ھر کھانے کے بعد پانچ گولیاں اور ایک گولی ھر کھانے کے بعد استعمال کریں، اسھال میں دس گولیاں ابتدا میں دیں.
🌿لوشن :-
گنجا پن، ھیضہ اور جلدی امراض.
🌿کمپرس :-
مستورات میں پستانوں کی سوزش اور پستانی کینسر کی ابتدائی حالتیں (بعض صورتوں میں کینسروسوز کے ساتھ)، پھوڑے، گوشت خور پھوڑا، فیل پاء، گھنٹیا، غدودوں کی سوزش، چہرہ پر دقی اثرات و داغ، پرانی جلدی بیماریاں.
🌿مرھم :-
پھوڑے پھنسیاں، نزلہ زکام، قبض، اگزیما، فیل پاء، غدودوں کا ورم، داد، پٹھوں کا درد، سر یا داڑھی کے بال گرنا وغیرہ.
( جاری ھے )
💡💡💡مہربانی سے اسے شئیر فرما کر میرے ساتھ علم کی روشنی بانٹنے میں شریک ھوں تاکہ زیادہ سے زیادہ اور لوگ بھی مستفید ھوں.
🌿🍑شکریہ🍑🌿
سابقہ تمام اقساط میرے گروپ ( امراض کا شافی علاج ) پر موجود ھیں جنہوں نے پہلی قسطوں کا مطالعہ نہیں فرمایا وہ وھاں سے دیکھ لیں. شکریہ.