سیلان رحم
کمرکس 6گرام
لود پٹھانی 6گرام
مائیں خورد 4گرام
سنگجراح 10 گرام
ان سب کو الگ الگ باریک پیس کر رکھیں
250والے کیپسول بھرلیں
ایک کیپسول صبح
ایک کیپسول رات کو
اس کے ساتھ نصف چمچ چاۓ والا سپاری پاک استعمال کریں
لود پٹھانی 6گرام
مائیں خورد 4گرام
سنگجراح 10 گرام
ان سب کو الگ الگ باریک پیس کر رکھیں
250والے کیپسول بھرلیں
ایک کیپسول صبح
ایک کیپسول رات کو
اس کے ساتھ نصف چمچ چاۓ والا سپاری پاک استعمال کریں
جب ہر طرح کے علاج کرانے کے باوجود بھی لیکوریا ختم نا ہوتا ہو تو یے بناکر استعمال کیجیے گا
فوائد لیکوریا
رحم کی چبھن خارش ودیگر رحم کے امراض میں مفید ومجرب ہے
رحم کی چبھن خارش ودیگر رحم کے امراض میں مفید ومجرب ہے
۔۔ عبدالکریم آزاد ۔
No comments:
Post a Comment