بے اولادی زیرو سپرم
نسخہ برائے ایزوسپرمیا
السلام علیکم دوستو یہ نسخہ تین چار سال پہلے پوسٹ کیا تھا جو کہ ایک صدی سے ہمارے خاندان کے بزرگوں کے سینوں کا راز تھا مخلوق خدا کی خدمت کے لیے اور اللہ کی رضا کی خاطر اپنے حکما دوستوں کے لیے نسخہ پیش کیا اس سے میرے بہت سے دوستوں نے بے اولاد مریضوں کا کامیاب علاج کیا مجھے بھی دعاؤں سے نوازا ۔۔۔یہ نسخہ اس کی ترکیب میرے حکما دوستوں کو بہت پسند آئی اور کوئی شک نہیں یہ ایزوسپرمیا زیرو سپرمز کا کامیاب علاج ہے اور مریض اس کے استعمال سے اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ۔۔۔
یہ۔نسخہ حکما کے لیے صدقہ جاریہ کے طور پر دوبارہ شئیر کر رہا ہوں کچھ دوستوں کی فرمائش پر بنائیں اپنے مطب کی زینت بنائیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھین۔۔۔
نوٹ:-
محنت میں عظمت ہے جو محنت کرے گا پھل پا لے گا۔۔۔کشتہ جات کا نام لکھ رہا ہوں جس نے کشتہ جات بنانے ہوے وہ مجھ سے پرسنل میں رابطہ کر کے ان کی مزید تفصیل بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
نسخہ:-
2 عدد نر بکرے کے خصیے لیکر قیمہ بنا لیں اور اس میں برابر وزن مصری ملا لیں۔پھر ایک دیگچی پانی سے بھر لیں اوپر ڈھکنا دیکر لبوب کو اچھی طرح بند کر دیں اور مواد ڈھکنے پر پھیلا دیں نیچے آگ جلا دیں اور چمچہ یا چھری سے ہلاتے رہیں تا کہ دوائی ڈھکنے سے نہ چمٹنے پاۓ جب بلکل سفوف کی طرح بن جاے تو اتار کر کھرل میں خوب کھرل کر لیں۔۔۔۔
یہ جوہر خصیہ تقریبا آدھ پاؤ کے قریب بنتا ہے۔۔۔
اب اس سفوف جوہر خصیہ میں درج ذیل کشتہ جات بنا کر شامل کر لیں:-
کشتہ فولاد شنگرفی 2 تولہ
کشتہ قلعی بھنگ والا 2 تولہ
کشتہ مراوارید در آب لیموں 2 تولہ
کشتہ صدف در برگ بھنگ یا ثمر برگر 2 تولہ
کشتہ شاخ مرجان در کپاس دیسی یا دانہ الائچی خورد 2 تولی
کشتہ عقیق در شیر میش 2 تولہ
ملا کر کھرل کریں اور سنبھال کر رکھ لیں۔۔
سمجھ لیں کہ اکسیر تیار کر لی آپ نے
مقدار خوراک 3 ماشہ دودھ کے ساتھ سردیوں میں نیم گرم اور گرمیوں میں سرد دودھ کے ساتھ ۔۔
اگر تو سپرم دس سے پندرہ فیصد ایکٹو ہوں تو پندرہ دنوں میں پورے ہونگے
اگر سپرم بلکل زیرو ہوں تو ایک مہینہ میں ان شا اللہ مریض اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے

No comments:
Post a Comment