Tuesday, October 22, 2019

Natural Treatment PCOS یوٹرس میں گلٹیاں سسٹ پانی کی تھیلیاں

یوٹرس میں گلٹیاں سسٹ پانی کی تھیلیاں
پزیرائئ ملتی ھے اس لیے مشکل موضوع پر آج آخری پوسٹ ھے علامات
بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔
ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔
۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔
۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔
۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔
۔ پیشاب زیادہ آنا۔
۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔
۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔
۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔
فائبورائڈ کی تشخیص:
فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یوٹرس کو اندر سے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فائبرائڈ تو نہیں۔ اس کے علاوہ ایم آر آئی کے ذریعے بھی یوٹرس، اووری اور پیلوس کے دوسرے حصوں کی تصویریں لی جاتی ہیں۔
علاج:
بچے دانی میں فائبورائڈ کے علاج کا تعین ڈاکٹر مریض کی عمر، صحت اور فائبورائڈ کے سائز کی بنیاد پر کرتا ہے۔
دوائوں کے ذریعے ہارمون لیول کو متوازن کیا جاتا ہے جس سے فائبورائڈ سکڑ جاتے ہیں۔
بڑے سائز یاذیادہ مقدار میں ہونے والے فائبورائڈ کو سرجری کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔
اگر حالت زیادہ تشویشناک ہو اور دوسرے علاج کارگر ثابت نہ ہوں تو فائبورائڈ کے ساتھ یوٹرس بھی نکال دیا جاتا ہے۔ ھارمونز کو بیلنس کرنے کے لیے تمام گرم چیزیں اور فیٹی غذا بند کردیں سیر معمول بنائیں اور نماز کی پابندی رب سے مناجات کریں سادہ غذا استعمال کریں اور سفوف زھر مہرہ خطای دو گرام فی خوراک دن میں تین بار استعمال کریں 5 دن ھمراہ پانی اس کے بعد ترپھلہ 5گرام دن میں دو بار بعد از غذا ھمراہ پانی دس دن استعمال کریں اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ پکھان بید کچور سرد چینی سنگجراح الائچی خورد انجبار طباشیر کبودی ھر اک 5 تولہ مصری کوزہ 30 تولہ ورق نقرہ 1 تولہ سفوف بناکر کھرل کر کے اوراق شامل کر لیں 5 گرام دن میں دو بار ھمراہ دودھ استعمال کریں برسوں کا آزمودہ ھے اور 

اک بے خطا نسخہ ھے اور یہ تقویت رحم اور زیادتی ایام کے لیے بھی استعمال کرتا ھوں بلخصوص حکما اک بار ضرور بنائیں۔۔
  ظہور احمد رضا

بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔
ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔
۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔
۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔
۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔
۔ پیشاب زیادہ آنا۔
۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔
۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔
۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔
فائبورائڈ کی تشخیص:
فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یوٹرس کو اندر سے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فائبرائڈ تو نہیں۔ اس کے علاوہ ایم آر آئی کے ذریعے بھی یوٹرس، اووری اور پیلوس کے دوسرے حصوں کی تصویریں لی جاتی ہیں۔
علاج:
بچے دانی میں فائبورائڈ کے علاج کا تعین ڈاکٹر مریض کی عمر، صحت اور فائبورائڈ کے سائز کی بنیاد پر کرتا ہے۔
دوائوں کے ذریعے ہارمون لیول کو متوازن کیا جاتا ہے جس سے فائبورائڈ سکڑ جاتے ہیں۔
بڑے سائز یاذیادہ مقدار میں ہونے والے فائبورائڈ کو سرجری کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔
اگر حالت زیادہ تشویشناک ہو اور دوسرے علاج کارگر ثابت نہ ہوں تو فائبورائڈ کے ساتھ یوٹرس بھی نکال دیا جاتا ہے۔ ھارمونز کو بیلنس کرنے کے لیے تمام گرم چیزیں اور فیٹی غذا بند کردیں سیر معمول بنائیں اور نماز کی پابندی رب سے مناجات کریں سادہ غذا استعمال کریں اور سفوف زھر مہرہ خطای دو گرام فی خوراک دن میں تین بار استعمال کریں 5 دن ھمراہ پانی اس کے بعد ترپھلہ 5گرام دن میں دو بار بعد از غذا ھمراہ پانی دس دن استعمال کریں اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ پکھان بید کچور سرد چینی سنگجراح الائچی خورد انجبار طباشیر کبودی ھر اک 5 تولہ مصری کوزہ 30 تولہ ورق نقرہ 1 تولہ سفوف بناکر کھرل کر کے اوراق شامل کر لیں 5 گرام دن میں دو بار ھمراہ دودھ استعمال کریں برسوں کا آزمودہ ھے اور اک بے خطا نسخہ ھے اور یہ تقویت رحم اور زیادتی ایام کے لیے بھی استعمال کرتا ھوں بلخصوص حکما اک بار ضرور بنائیں

No comments:

Post a Comment