Tuesday, October 8, 2019

Reproductive system in Female ( فیمیل ریپروڈ کٹو سسٹم)

 Reproductive system in Female
  ( فیمیل ریپروڈ کٹو سسٹم)




 عورتوں میں ریپروڈکٹیو سسٹم کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں 

فرج ( vagina ) 
اور رحم 
عُنق ، رحم کا وہ حصہ ہوتا ہے جو کہ فرج کی نالی میں آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔

یہ رحم ( بچہ دانی ، جہاں پہ بچہ پلتا بڑھتا ہے ) کے لئے ایک گیٹ کی طرح کام کرتا ہے ۔ماہواری کا خون ، ہر مہینے فرج کے ذریعے ہی جسم سے نکلتا ہے 

No comments:

Post a Comment