Friday, November 22, 2019

الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟


الیکٹرو ھومیوپیتھی کیا ھے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گزشتہ سے پیوستہ :
آپکی سبکی حوصلہ افزائی، محبت اور عزت افزائی کا تہہ دل سے مشکور ھوں.
یہ قسط کام کی انتہائی زیادتی و مصروفیت کی وجہ سے کچھ تاخیر سے پیش کر رھا ھوں جسکی معذرت چاھتا ھوں.
عنوان : ادویات کا تعارف.
-: سکروفلوسز گروپ :-
🌿 سکروفلوسو (5) S5:-
سکروفلوسو نمبر 2 اور سکروفلوسو نمبر 3 کی مشترک خصوصیات کی حامل ھے، معدہ پر خاص اثر رکھتی ھے، پتے جگر کی رطوبت کے اخراج، جلد پر شفاء بخش اثرات، غدودوں اور آنتوں پر اثرات، غدودی نظام میں تحریک پیدا کرتی ھے، معدہ و جگر کی تمام خرابیوں میں مؤثر ھے ۔ جیسے:-
🍇 شراب نوشی کے جگر پر اثرات
🍎 متلی و قے
🍇پرانی قبض
🍎بدھضمی
🍇اسھال
🍎بادی بواسیر
🍇ترش ڈکار
🍎آنتوں کی دق سل
🍇درد قولنج
🍎صفراوی پتھریوں کا اخراج
🍇جوڑوں کا درد
🍎گھنٹھیا
🍇خارش
🍎چھپاکی
🍇جلندار پھوڑے
🍎داد
🍇جلن
🍎ھاتھ پاوں کا پھٹنا
🍇فیل پاء
🍎اگزیما
🍇گوشت خور پھوڑا
🍎گھومڑ
🍇دبے ھوئے دانے
🍎اعصابی نظام
درجہ ذیل میں مفید ھے:-
🍇گردے کی پتھری
🍎گوشت خور پھوڑے
🍇ٹھنڈے پھوڑے
🍎جلندار پھوڑے
🍇پرانی قبض
🍎سردیوں میں ھاتھ پاوں کی سوجن
🍇چھپاکی
🍎خارش
🍇پرانا نزلہ و زکام
🍎اسھال
🍇نظام ھضم کی خرابیاں (خاص طور پر وہ جو جلدی امراض کے باعث ھوں)
🍎فیل پاء
🍇غدود کے امراض
🍎گلہڑ
🍇دردیں
🍎درد رینگن
🍇گھنٹھیا
🍎جوڑوں کا پرانا درد
🍇بادی بواسیر
🍎جلدی عوارض
🍇ماھواری کا درد
🍎بانجھ پن زنانہ
🍇ایگزیما
🍎گلے و حلق کا ورم
🍇نگلنے میں دشواری
🍎صفراوی پتھریاں
🍇آنتوں کی دق و سل
🍎قے
🍇ریڑھ کی ھڈی کی سوزش
🍎پھیپھڑوں کی دق
🌿درجہ اول ڈائیلوشن:-
پیشاب کی پتھری اور پھوڑے پھنسیاں اور دبے ھوئے دانوں کو باھر نکالنے کے لئے.
🌿درجہ دوم ڈائیلوشن:-
صفراوی مزاجوں کی قبض، عصبی بہرہ پن، بدھضمی، بالوں کا گرنا، کمر درد، جوڑوں کا درد، آدھے سر کا درد.
🌿درجہ سوم ڈائیلوشن:-
جلدی بیماریاں، چہرے پر دقی اثرات، اگزیما، قے، اسھال.
🌿بلند طاقت ڈائیلوشن:-
برص سفید داغ فوطوں کی خارش، مزمن چھپاکی، خشک خارش، کھجلی، اگزیما.
🌿مدر گلوبلز خشک
سرطان، شراب کی طلب، ترش ڈکار، نگلنے میں دشواری، پیشاب کی پتھری، صفراوی مزاج کے لئے بطور ٹانک، پانچ سے دس گولیاں کھائیں، پیشاب کی رکاوٹ میں ھر کھانے کے بعد پانچ گولیاں اور ایک گولی ھر کھانے کے بعد استعمال کریں، اسھال میں دس گولیاں ابتدا میں دیں.
🌿لوشن :-
گنجا پن، ھیضہ اور جلدی امراض.
🌿کمپرس :-
مستورات میں پستانوں کی سوزش اور پستانی کینسر کی ابتدائی حالتیں (بعض صورتوں میں کینسروسوز کے ساتھ)، پھوڑے، گوشت خور پھوڑا، فیل پاء، گھنٹیا، غدودوں کی سوزش، چہرہ پر دقی اثرات و داغ، پرانی جلدی بیماریاں.
🌿مرھم :-
پھوڑے پھنسیاں، نزلہ زکام، قبض، اگزیما، فیل پاء، غدودوں کا ورم، داد، پٹھوں کا درد، سر یا داڑھی کے بال گرنا وغیرہ.
( جاری ھے )
💡💡💡مہربانی سے اسے شئیر فرما کر میرے ساتھ علم کی روشنی بانٹنے میں شریک ھوں تاکہ زیادہ سے زیادہ اور لوگ بھی مستفید ھوں.
🌿🍑شکریہ🍑🌿
سابقہ تمام اقساط میرے گروپ ( امراض کا شافی علاج ) پر موجود ھیں جنہوں نے پہلی قسطوں کا مطالعہ نہیں فرمایا وہ وھاں سے دیکھ لیں. شکریہ.

No comments:

Post a Comment