Thursday, November 7, 2019

فزایش کرم منی

فزایش کرم منی



فزایش کرم منی(سپرم منی کو ایکٹو کرنے کا خاص نسخہ)
(نظر کرم استاد ذی وقار باوا ظل حسن سرکارپنڈی بھٹیاں)
یہ نسخہ ایسے احباب کے لیے ھے جنکہ مادہ منویہ میں سپرم منی کم مردہ سست اور غیر متحرک ھوں ۔ اس نسخہ جامع کے استعمال سےحوض منی جوھر حیات سے لبریز ہو جاتا ھے اور ایسے عوارضات کوختم کر دیتا ھے جنکی بدولت تولیدگی و بالیدگی کا عمل غیر فعال ناقص کمزور ھوتا ھے اس نسخہ سے آب خاص مہرہ سے لیکر عضو خاص تک بھر پور شادابی تقویت اور حیات حیوانیہ سے بھرپور خارج ہو کر حصول اولاد کے لئے کارگر ثابت ہوتا ھے۔ایسے افراد جو جنسی عوارضات کہ سبب ابھی تک گوھر اولاد سے محروم ھیں بافضل خدا ضرور اپنے آنگن میں پھولوں کو کھلتا پھلتا پھولتا دیکھیں گے۔ یہ نسخہ ھر قسم کی مردانہ کمزوری کا بھر پور تدارک ھے اور قوت مردمی کو فعال بناتے ھوے اعضا خاص کوطاقت و قوت فراھم کرتا ھے جسکی بدولت اندرونی تقویت پاکر جراثیم بھرپور اور صحت مندانہ اخراج کہ ساتھ تخم حیات بن کر کامیابی سے بار آور ھوتےھیں ۔اس نسخہ خاص کی بدولت برسوں سے چلی ناکامی ختم ہوکر حصول مراد و اولاد میں کامیابی قدم چومتی ھے ۔نسخہ خاص نوٹ کیجئے
خصیہ بکرا 10 عددخصیہ بیل 4 عددخصیہ سانڈ 1 عدد
زردی بیضہ بطخ 12 عدد ثعلب مصری 10تولہ موصلی سفید انڈین 10 تولہ ثعلب پنجہ 5 تولہ ھلدی 1تولہ کلونجی 1 تولہ کشتہ قلعی 10 گرام شنگرف 5گرام پارہ مصفی 5 تولہ عرق گلاب سہ آتشی 1لیٹر عرق پیاز آدھا لیٹر
ترکیب نسخہ۔۔۔۔۔۔۔
اول عرق گلاب +آب پیاز کو کیتلی میں ڈالکر اس میں پارہ مصفی 5 تولہ بیضہ بطخ ڈالکر اس قدر جوش دیں کہ 4کپ رہ جائے پھر با احتیاط پارہ اور انڈے نکال لیں ۔ اور آب دوبارہ خشک کر یں کہ 1کپ رہ جائے اب اس میں خصیتین جھلی اتار کر دھیمی آنچ پر پکایں اور تمام پانی خشک کر دیں۔ پھر زردی بیضہ بھی شامل کر دیں اور ٹھنڈا کر کے اتار کر بڑے برتن میں بکھیر دیں جب یہ خشک ہو جائے تو باقی ماندہ تمام اشیا کا سفوف اس میں شامل کر کہ کھرل کر لیں سرخ رنگ کی با مہک دوا تیار ہو جائے گی جیسے اسی شیشی میں بند کریں جو ہوا اور نمی سے محفوظ ھو
ترکیب استعمال
تازہ دودھ کیساتھ صبح شام آدھا چمچ 4 دن لیں پھر 2 دن کے وقفہ سے 4 یوم لیں اسطرح کامل 1 ماہ تمام کرکے رپورٹس کروائے انشااللہ مسرت و شادماں مسرور چہرے سے لوٹے گا۔نامردی کو مرد کامل میں بدل دینے والا یہ نسخہ استاد ذی وقار باوا ظل حسن سرکار کا مجرب خاندانی نسخہ ھے جسے یہ حقیر بھی متعدد بار آزما کر کئی بے اولاد گھرانوں سے دعانیں لے چکا ھے۔
ایسے تمام افراد جو اس موذی مرض کی دلدل میں دھنسے ہوں یقین کامل کیساتھ خدا پر بھروسہ کرتے ھوے فقط ایک بار اس شافی و کافی علاج سے ضرور استفادہ کریں انکے ماند پڑے آنگن بچوں کی شرارتوں سے پر رونق ہو جانیں گے ۔
سلام بر استاد ذی وقار باوا ظل حسن سرکار ۔۔۔۔
طالب دعا حکیم محمد علی علوی

No comments:

Post a Comment