Thursday, November 7, 2019

سفوف یا شربت مرد و عورت کیلیے

سفوف یا شربت
مرد و عورت کیلیے
مادہ حیات میں تیزابی مادے زیادہ ہوں یا پس سیل, Pus Cell زیادہ ہیں تو غذا کدو ٹینڈے, اور توری, خربوزہ, تربوز چاہیے, جس پھل میں بیج نہ ہو وہ بے فیض ہے,ہارمون لیول ٹھیک نہیں اور سپرم بھی ناگفتہ بہ حالت میں ہوں تو یہ نسخہ آزمائیں 100% فائدہ دے گا,
اجزاء بکھڑا خارخسک, بادام, کالی مرچ , مغز تربوز, مغز خربوزہ, مغز کھیرا, مغز ککڑی, خشخاش, چھوٹی الائچی سب برابر وزن لے کر کوٹ کر سفوف بنا لیں,
مقدار استعمال 4 سے 6 گرام پانی میں حل کرکے پلائیں دن میں 2-3 بار یا پھر اس کا شربت بنا لیں, ایک ماہ دوا کریں, ساتھ مولد و مغلظ منی سفوف یا معجون ثعلب کھلائیں,
انشاءاللہ تعالی منی صاف ستھری پیدا ہوگی اور سپرم منی لاتعداد اضافہ, علاج ہے,
تل کے لڈو, میتھی کے لڈو, السی کے لڈو, اور پنجیریاں پہلے لوگ مرد عورتیں شادی کے وقت لڑکی لڑکے کو کھلاتے تھے اب نہیں کھلاتے تو ایسی بیماری کا سامنا ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment