Thursday, November 7, 2019

نسخہ سپرم گروتھ مردانہ جنسی امراض کے لیے

نسخہ سپرم گروتھ مردانہ جنسی امراض کے لیے
تخم حیات 3تولا
مغز اُٹنگن 3تولا
مغز جیا پوتا 3تولا
سفید موصلی 3تولا
لاجونتی 3تولا
کچلہ مدبر 2تولا
پھلی کیکر 3تولا
عقرقرحہ اصل 3تولا
زعفران 10گرام
ورق نقرہ 5گرام
ورق سونا 10عدد
ورق کے علاوه سب کو الگ الگ پیس کر پھر سب کو اچھی طرح مکس کریں
600 گرام خالص شہد میں سب مکس کریں پھر ایک ایک ورق مکس کرتے جائیں اور جب سب ورق مکس ہوں تو محفوظ رکھیں
استعمال خوراک ایک چمچ چاۓ والا صبح شام دودھ سے
فوائد منی کے تمام تر نقائص دور کرکے افزائش منی و جراثیم میں افاضہ کرتا ہے
سرعت انزال جریان احتلام کو ختم کرتا ہے
قوت باہ میں بیحد اضافہ کرتا ہے
لو بلیڈپریشر کو اعتدال پر رکھتا ہے
دل و دماغ کی کمزوری کے لیے مفید ہے
پٹھوں کی کمزوری کھچاؤ کے لیے فائده مند ہے
جسم درد تھکاوٹ سستی کو دور کرکے جسم انسانی میں چُستی پیدا کرتا ہے

No comments:

Post a Comment