Thursday, November 7, 2019

بے اولادی

بے اولادی
نسخہ موصوفہ:-
شاخ مرجان ایک تولہ
بیخ مرجان ایک تولہ
شاخ مرجان کو عرق گلاب میں بارہ بھجاوے دیکر باریک کر لیں ۔۔بیخ مرجان بھی گرم پانی میں ذرا پکا لیں تاکہ مٹی وغیرہ سے صاف ہو اسکو بھی شاخ مرجان میں کھرل کر لیں اور عرق گلاب سہ آتشہ سے کھرل کر کے تاکہ بنا لیں اور سایہ میں خشک کر لیں ۔۔بعد ازاں دیسی کپاس کے پھل پھول اور ڈوڈے آدھ کلو کے نغدہ میں رکھ کر گل حکمت کر کے بیس سے پچیس کلو کی آگ دیں سرد ہونے پر نکالیں دوبارہ نئے نغدہ دیسی کپاس کے پھل پھول اور ڈوڈے میں رکھ کر ایک آگ دیں ۔۔۔بہت ہی لطیف کشتہ برآمد ہوگا
مقدار خوراک دو رتی مکھن میں نہار منہ ان شا اللہ اکیس دن سے ایک مہینہ میں سپرم کاؤنٹ پورا ہوگا۔۔

No comments:

Post a Comment