Thursday, November 7, 2019

برائے کمی سپرم ۔۔مادہ حیات کی خرابی


برائے کمی سپرم ۔۔مادہ حیات کی خرابی
کے تمام امراض اور جریان کے لیے اکسیر
بلکہ اکسیر اعظم ہے۔۔۔۔
جن لوگوں کے مادہ حیات کی خرابی کی وجہ سے سپرم کم ہوں یا کمزور ہوں یا قلت منی کی وجہ سے سیمن کا والیم اور کوانٹٹی کم ہو یا سپرم کی موٹیلٹی کم ہو ۔۔۔۔مادہ کا پتلا پن ہو سرعت انزال کا مسئلہ ہو ۔۔۔رطوبت کی کمی ہو۔۔جریان جو کسی دوا سے نہ جاتا ہو الحمد للّہ ہمارا مجرب معمول مطب نسخہ استعمال کروائیں بلکہ معمول مطب بنا لین دعائیں دینگے ان شا ء اللہ ۔۔۔تو آتے ہیں نسخہ کی طرف
نسخہ نسخہ نسخہ :-
گوکھرو عمدہ کیڑے والا نہ ہو 1 کلو
دودھ خالص 4 کلو
کشتہ مرجان در گھیکوار 2 تولہ
کشتہ نقرہ در مغز بنولہ 6 ماشہ
ناگ کیسر 3 تولہ
تخم کونچ 3 تولہ
ناگرموتھا 3 تولہ
موچرس 3 تولہ
گوند سنبھالو 3 تولہ
گوند چھوہارا 3 تولہ
ریش پیپل 3 تولہ
چینی دو سیر
گوکھرو کو باریک کپڑے سے چھان کر دودھ میں ڈال کر کھویا بنا لین ۔۔۔تمام چیزوں کو باریک کوٹ کر کپڑچھان کر لین اور کھویا مین اچھی طرح ملا لیں۔۔۔اب چینی کا قوام تیار کرین اور سب چیزیں اس میں ملا لیں اپکا نسخہ تیار ہے۔۔۔
مقدار خوراک 2 تولہ دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں۔۔۔۔
مدت کورس ایک مہینہ سے اکیالیس دن ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment