Thursday, November 7, 2019

مغلظ و مولد جدید


مغلظ و مولد جدید
انتہائی زبردست اور اعلی رزلٹ کا حامل نسخہ ہے۔حکما جب ایک بار نسخہ بنا لیں گے تو تمام مغلظ و مولد نسخہ جات کو بھول جائیں گے
مادہ حیات میں سپرم بکثرت پیدا کرتا ہے۔۔جریان احتلام اور سرعت کو اکیلا یہ ہی نسخہ ختم کر دیتا ہے۔ نسخہ کا خاص جزو نرملی ہے۔منی بکثرت پیدا ہوگی اور پانی جیسی منی غلیظ ہو کر دہی جیسی ہو جائے گی اور حقیقی امساک بنے گا ۔۔
نسخہ:-
نرملی عمدہ ایک چھٹانک لیکر ایک سیر برگ بکائن کے نغدہ میں دیکر دس کلو کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر باریک پیس لیں ۔۔۔اب بیخ بدھارا
موصلی سنبھل
تال مکھانہ بریاں
مصطگی رومی
ہر ایک سفوف نرملی کے برابر شامل کریں اور مصری کل وزن کے برابر شامل کر کر سفوف تیار کر لیں ۔۔
مقدار خوراک چھے ماشہ صبح اور چھے ماشہ شام ہمراہ دودھ اور رات کو سونے سے پہلے اطریفل زمانی ۹ ماشہ نیم گرم دودھ کے ساتھ۔۔

No comments:

Post a Comment