Friday, November 22, 2019

عورتوں میں شرم گاہ کی خارش

عورتوں میں شرم گاہ کی خارش
اور لیکوریا سیلان الرحم
Pruritis Vulvitis 👩👧
اس مرض میں شرم گاہ میں خارش بہت ہوتی ہے خاص کر رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے, کبھی اس مرض کی وجہ سے مجامعت کی خواہیش بڑھ جاتی ہے,
اسباب میں امراض رحم سوزش اندام نہانی, حیض کی بےقاعدگی, لیکوریا صفائ کا فقدان, قبض, کرم امعاء بواسیر سوزاک وغیرہ
شدید خارش سے زخم ہو جاتے ہیں بعض دفعہ پھنسیاں بن جاتی ہیں اور ان سے پیپ دار مواد خارج ہوتا ہے,
علاج
اصل سبب کے مطابق مرض کا علاج کریں,
ڈیٹول انٹی سپٹک یا نیم کے پتوں کے جوشاندہ سے مقام ماوفہ کو دن میں دو بار صفائی,
💓مرہم بیرونی استعمال کیلیے
کافور تین ماشہ, ویزلین سفید بارہ تولہ میں ملا کر مرہم بنائیں, مقام ماوفہ پر استعمال خارش کو فورا" آرام ہو گا,
😳شربت عناب دو تولہ پانی میں ملا کر دن میں تین دفعہ,
👄مرہم داخلیون بچہ دانی کی سوجن اور سختی کو دور کرتی ہے
معجون دبیدالورد چھ ماشہ ہمراہ پانی صبح اور شام, بچہ دانی کی سوجن ورم کیلیے مفید ہے
نقوع # شاہترہ, چرایتہ, سرپھوکہ, منڈی, برادہ صندل سرخ ہرڑ سیاہ ہر ایک سات ماشہ, عناب 5 دانہ ان سب کو رات کے وقت گرم پانی ادھ سیر میں بھگو کر رکھیں صبح چھان کر شربت عناب دو تولہ ملا کر پلائیں,
🙆دواے خارش سلفر ہمدرد دواخانہ کی تیار کردہ کو ایک ماشہ بھر حسب ضرورت تیل سرسوں میں ملا کر ماوف مقام پر مالش مساج رات کو سوتے وقت کرائیں, دو تین دفعہ کے استعمال سے انشاءاللہ جس قسم کی خارش ہو ختم ہو جاے گی,
👈لیکوریا کی وجہ سے ہو تو اس کی دوا ساتھ استعمال کرائیں,
👈💋 نسخہ لیکوریا سیلان الرحم
کمرکس, گوند کتیرا ہر ایک 5 تولہ, لودھ پٹھانی 2 تولہ, سپاری تیلیہ 5 تولہ, طباشیر ایک تولہ, سنگ جراحت شگفتہ 2 تولہ, کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ, الائچی خورد دانہ 1 تولہ, صدف سوختہ 6 ماشہ, شقاقل 3تولہ
سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک 3 ماشہ تا 2 تولہ صبح و شام
👈👄سفوف سیلان الرحم لیکوریا
جملہ شکایات رحم کے لیے
اجزاء و ترکیب تیاری
ستاور, کندر, کمرکس, مصطگی رومی اصلی, ثعلب مصری, الائچی خورد, پھول سپاری, تج, تباشیر, سنگ جراحت شگفتہ, لودھ پٹھانی ہر ایک تین ماشہ, چینی برابر سفوف سب مکس کر لیں,
مقدار استعمال 9 ماشہ ہمراہ دودھ صبح و شام
💧💧ہومیوپتھک علاج
🌞بوریکس 3x/30
اس مرض میں خاص اثر رکھتی ہے, اندرونی اور بیرونی دونوں طرح استعمال, لیکوریا, جگہ چھلی ہوی اور پھنسیاں, شرم گاہ کی خارش کیلیے مفید ہے بوریکس کا لوشن بنا کر
🌻ایمبرگریشیا 3x/30
خارش کے ساتھ درد, لیکوریا, اندام نہانی کی سوجن اور درد, خارش کی وجہ سے خواہیش مجامعت,
🌲کریازوٹ 3x/30
سیلان الرحم جلن دار اخراج رطوبت اور خارش
گریفائٹس 3x/30
شرم گاہ اندام نہانی میں زخم چھالے سخت خارش
🌅پلاٹینا 30
خارش ہمراہ رحم یا خصیہ الرحم کے عوارض
خارش کی وجہ سے جنون مجامعت
🌇سیپیا 30/Q
ورم شرم گاہ, لیکوریا, خارش سے مقام چھل گئے ہوں, کھجلانے سے آرام نہ ہوتا ہو اور جلن,
🌋کلاڈیم Q/30/200
مستورات کی اعضاے مخصوصہ کی خارش کے لیے مفید دوائی, ایام حمل میں خارش رطوبت کا اخراج, خارش کے باعث جلق کی عادت پڑ جاے تو نفع کرتی ہے,
🌕سلفر 30
خارش پھوڑے پھنسیوں کیلیے, میٹھی خارش, کھجلانے سے جلد چھل جائے,جلن ہو
ہیڈروکوٹل Q/30/200
جلدی امراض, خارش ناقابل برداشت, پھنسیاں جسم پر دھبے, لیکوریا, رحم کے عوارض, رحم کی خارش زخم, فوطوں کی کھجلی میں مفید
🌀پٹرولیم Q/30
شدید خارش جلن اور پھنسیاں
🍎لیکوریا سیلان کیلیے الٹیریس کارڈیل اور اشوکا سیرپ جوس تازہ یا پانی میں ملا کر الٹرنیٹیو پلائیں دن میں تین بسر
🍳علامات کے مطابق کوئی ایک یا دو تین ادویہ تجویز کریں, اور دن میں تین بار باری باری دواء
🎆 طالب دعا مظہر حسین جنجوع

No comments:

Post a Comment