Thursday, November 7, 2019

مردانہ بانجھ پن


  1. مردانہ بانجھ پن 


مردانہ بانجھ پن سپرم ھے ھی نہین کیا کرین,,,,,,
لیبارٹری ٹیسٹ مین سپرم زیرو آتے ھین میڈیکل سائنس مکمل بانجھ پن کی مہر لگا دیتی ھے مریض کی دنیا تاریک ھو جاتی ھے کہان جاۓ وہ شخص جسے یہ فیصلہ سنا دیا جاۓ روزانہ انباکس ایسے سوالات آتے ھین ساتھ حکم دیا جاتا ھے یہین انباکس نسخہ بھی لکھا جاۓ بعض لوگ الفاظ ایسے استعمال کرتے ھین کہ بندہ اخلاقی طور پر بلیک میل ھو جاۓ آئیندہ ایسی کوئی کوشش نہ کی جاۓ نہ ھی انباکس نسخہ جات لکھے جائین گے جو لوگ علاج کی غرض سے رابطہ کرتے ھین بمشکل ان کو بھی ٹائم دے پاتا ھون بہرحال آپ کی مہربانی بے جا تنگ کرنا بند کر دین اب آتے ھین مرض کی طرف تو محترم یہ کمال ھے آتشکی مادے کا جس نے مکمل بانجھ کر دیا آپ مندرجہ ذیل ترتیب سے علاج کرین انشاء اللہ کامیابی ملے گی سب سے پہلے یہ دو دوائین اکسیر آتشک اور سفوف بہمن دین
اکسیر آتشک,,,ھلیلہ سیاہ بریاں تولہ کشتہ نیلا تھوتھا تین ماشہ کشتہ زرد کوڑی چار تولہ چالیس لیمن کے رس مین کھرل کر کے چھوٹے نخود برابر گولیان بنا لین 1+1+1ھمراہ پانی دین ,,,سفوف بہمن,,,,,بہمن سرخ و سفید,,,ترپھلہ,,,,ستاور ھر ایک سو گرام کشتہ مروارید کشتہ مرجان کشتہ صدف کشتہ قلعی کشتہ نقرہ کشتہ یشب ھر ایک دس گرام سفوف بنا کر 250mg والے کیپسول بھر لین 1+1+1 کھلائین 60روز بعد ٹیسٹ کرائین اس کے بعد مندرجہ ذیل دوا کھلائین
جوارش مقوی,,,,لونگ دارچینی جائفل جاوتری ھر ایک سو گرام تخم اسپند 150گرام کنجد سیاہ200گرام شہد سہ چند مین جوارش بنا لین 6 گرام 1+1+1 دین اس کے ساتھ مندرجہ ذیل گولیان بنا لین شنگرف چمک ختم شدہ دس گرام کشتہ چاندی دس گرام زعفران دس گرام جاوتری 50گرام رتی برابر گولیان بنا لین 1+1 کھلائین 40روز بعد ٹیسٹ کرائین اور پھر آپ نے اپنی تیار شدہ لبوب کبیر اور ساتھ مندرجہ ذیل سفوف کھلائین ثعلب مصری موصلی سفید انڈیا مغز پنبہ دانہ چھلکا اسپغول برابر وزن پیس کر سفوف بنا لین اب انشاء اللہ سپرم ضرور پیدا ھو جائین گے اب تین قسم کے سوال آئین گے جن کے جوابات نہین دیے جائین گے یہ سب کچھ کس سے کھلانا ھے تو جواب ھے مناسب بدرقہ سے دوا بالترتیب کھلائین دوسرا سوال یہ فلان دوا یا کشتہ کہان سے ملے گا جواب ھے عام آدمی کسی طبیب کی خدمات لے اور جو طبیب ھین وہ اپنے اندر صلاحیت پیدا کرین تیسرا سوال یہ سب کچھ کتنے مین تیار ھو جاۓ گا تو پنسار سٹور پہ جائین وھان سے بل لگوائین جزاک اللہ اپنا بھی اور میرا بھی خیال رکھیے گا

No comments:

Post a Comment